کراچی: قائد اعظم گولڈ کپ ریس رسک فری نے جیت لی

Quaid-e-Azam Gold Cup Race

Quaid-e-Azam Gold Cup Race

کراچی (جیوڈیسک) قائد اعظم گولڈ کپ ریس ’رسک فری‘ نے جیت لی۔ قائداعظم ڈے پر گولڈکپ ریس مقابلے میں 6 گھوڑ سوار نے حصہ لیا۔

قائد اعظم گولڈ کپ ریس 12 سو فرلانگ پر مشتمل تھی جو ’ رسک فری‘ نے جیت لی۔