کراچی رینجرز ہیڈ کوارٹر میں اجلاس ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مہم پر غور

کراچی کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری مہم کا جائزہ لیا گیا رینجرز ہیڈ کوارٹرز کراچی میں ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت اہم اجلاس۔

جس میں کراچی میں امن وامان اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی، سیکٹر کمانڈرز، ڈی آئی جیز نے شرکت کی ترجمان ریجرز نے اجلاس کے حوالے سے بتایا کہ اجلاس کا مقصد رینجرز اور پولیس میں کوآرڈی نیشن بڑھانا ہے