کراچی: رینجرز کے مختلف علاقوں میں چھاپے، 7 مشتبہ افراد زیرحراست

Rangers

Rangers

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔

ذرائع کے مطابق رینجرز نے سہراب گوٹھ اور گلشن اقبال میں چھاپے مارے جن میں 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

زیرحراست افراد سے مسکن چورنگی واقعے سے متعلق پوچھ گچھ کی ہے۔