کراچی: رزاق آباد میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے رزاق آباد میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے، حملے میں 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔