کراچی : صدرمیں فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق صدر کے علاقے ایمپریس مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جبکہ بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 12 میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔