کراچی : سعید آباد سے گینگ وار کے 2 ملزمان گرفتار

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) سعید آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کر کے گینگ وار کے 2 ملزمان گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کئی واردتوں میں ملوث ہیں۔ کارروائی کے دوران گرفتار کیے جانے والے ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔