کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تحت کشمیر ڈے شوٹنگ بال ٹورنامنٹ آج واحد اسپورٹس اسٹیڈم کورنگی میں منعقد ہوگا

Footbal

Footbal

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم کشمیر شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ٥ فروری بروز جمعہ کو واحد اسپورٹس شوٹنگ بال اسٹیڈیم کورنگی میں منعقد کیا جارہا ہے۔

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول کشمیر ڈئے شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح دن ١١ بجے کریں گے تقریب کی صدارت ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان کریں گے۔