کراچی: سندھ حکومت کا حلقہ بندیوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ، کل سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی، وزیر بلدیات سندھ، حلقہ بندیوں میں الیکشن کمیشن سندھ نے بلدیاتی ایکٹ 2014 کی خلاف ورزی کی ہے، درخواست، حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ اسمبلی کو منظور کردہ قانون کو بائی پاس کیا گیا، درخواست۔