کراچی : سائٹ میں بوائلر پھٹنے سے تین افراد زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں بوائلر پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ سائٹ کے میں واقعے نجی فیکٹری میں دوپہر کے وقت بوائلر پھٹ گیا ۔جس کے باعث قریب ہی کھڑے مزدور زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو جناح اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔