کراچی: اسٹیل ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہونےمیں کامیاب ہو گیا۔

ایس ایس پی ملیر کے مطابق ڈاکوؤں کے قبضے سے چھینی گئی 2 موٹرسائیکلیں اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔