کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

KSE

KSE

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 246 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس انڈیکس 21 ہزار 586 پوائنٹس کی سطح پرآ گیا۔