کراچی (جیوڈیسک) معاشی لحاظ سے آنے والی اچھی خبروں سے حصص بازار کے سرمایاکاروں کا اعتماد بھی بحال ہو رہا ہے اور 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 200 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 27 ہزار 780 پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر دیکھا گیا۔
سمیت سیمنٹ اور آئل سیکٹر میں دلچسپی لیتے نظر آئ اسٹاک بروکرز کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں بہتری یورو بانڈز کی ہونے والی نیلامی آئی ایم ایف کی جانب سے معاشی اصلاحات پر گرین سگنل ملنے سے سرمایاکاروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے۔ سرمایہ کار آج بینکاری ے۔