کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھنے میں آرہی ہے۔

آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 403 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 21757 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔