کراچی سٹاک میں تیزی، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Karachi, Stock

Karachi, Stock

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی دیکھی جارہی ہے ، کاروبار کے دوران کے ایس ای ، ہنڈرڈ انڈیکس ستائیس ہزار چار سو بتیس پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

اس دوران انڈیکس میں میں ڈھائی سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بارہ مارچ کو ہنڈرڈ انڈیکس ستائیس ہزار چار سو ستائیس پوائنٹس کی سطح پر پہنچا تھا۔