اسٹاک مارکیٹ ہفتے کے آغاز پر ایک بار پھر مندی کی لپیٹ میں آگئی۔ کاروباری ہفتے کے اغاز پر میں انڈیکس میں پانچ سو سے زائد پوائیٹس کی مندی دیکھی جارہی ہے۔
پیر کو مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ میں مندی کا رجحان نمایاں رہا اور کاروبار کے دوراں ایک موقع کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں چھ سو سے زائد پوائینٹس کی مندی دیکھی گئی۔
مارکیٹ تجریہ کاروں کے مطابق عید کی تعطیلات کے باعث سرمایا کاری فنڈز کی جانب سے فروخت کے دبا نے مارکیٹ کو منفی زون میں دھکیل دیا۔ تقریبا تمام ہی سیکٹر کے سرگرم اسٹاکس میں سیلنگ کا رجحان دیکھنے میں آیا۔