کراچی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان
Posted on April 16, 2014 By Majid Khan کاروبار, کراچی
Karachi Stock Market
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ کے ایس ای ہنڈڈ انڈیکس میں ایک پوائنٹ کا معمولی اضافہ ہوا۔
کراچی سٹاک مارکیٹ کے آغاز سے ہی اتار چڑھاؤ کا رجحان رہا۔ سیمنٹ، بینکنگ اور ٹیلی کام سیکٹر کے شیئرز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس انتیس ہزار پچانوے پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر اکتالیس کروڑ چون لاکھ شیئرز کا، کاروبار ہوا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com