کراچی اسٹاک: ٹریڈنگ کے آغاز میں شدید مندی

Stock Exchange

Stock Exchange

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ٹریڈنگ کے آغاز میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔

آج ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں 600 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس 28 ہزار 775 کی سطح پر آگیا۔