کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان کم رہا اور کے ایس ای100 انڈیکس21441 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں آج کے ایس ای 100 انڈیکس21441 پوائنٹس پر بند ہوا جو گزشتہ روز سے61 پوائنٹس کم رہا جبکہ ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای100 انڈیکس21712 پوائنٹس کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر دیکھا تو گیا پر سطح بر قرار نہ رکھ سکا۔
کے ایس ای 100 انڈیکس میں اندراج کمپنیوں میں تیل، سیمنٹ اور بینکاری کے شعبے کے کاروبار میں تیزی دیکھی گئی۔ دوسری جانب ماہرین بتاتے ہیں کہ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں دلچسپی دیکھا رہے ہیں، جس سے ملکی معاشی اور اقتصادی ترقی کو