کراچی میں طالب علم کو جلانے کا واقعہ معمہ بن گیا

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ نے طالبعلم کو آگ لگانے کی تفتیش کاؤنٹر ٹیرییزم ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کردی ہے۔ سربراہ سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب کا کہنا ہے کہ لڑکے کو آگ لگانے کے واقعی کی مختلف پہلوں سے تفتیش کی جارہی ہے۔

جلنے والے لڑکے اور اس کے والد کے بیان میں تضاد پایا جاتا ہے۔ جبکہ یہ واقعہ بذات خود ایک معمہ بن چکا ہے، آیا یہ محبت کا تنازع ہے یا دہشتگردی؟ تفتیش انسداد دہشتگردی سیل کے حوالے کردی گئی ہے