کراچی کے علاقے سپر ہائی وے سے تین افراد کی لاشیں برآمد

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سپر ہائی وے سے تین افراد کی لاشیں ملیں۔ پولیس کے مطابق سپر ہائی وے سے ملنے والی تینوں لاشوں کو سر پر گولی مار کر جاں بحق کیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہوپائی۔ جن کی عمریں 30 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔