کراچی: دہشت گردوں کو ہر حال میں پکڑا جائے گا، ترجمان رینجرز

 Rangers

Rangers

کراچی (جیوڈیسک) رینجرزنے گزشتہ روزپیش آنے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ملوث عناصرکی گرفتاری کے لیے 2 ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

رینجرز کے ترجمان خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کافیصلہ رینجرزہیڈکوارٹرمیں ہونے والے اجلاس کے بعد کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو جلد اور ہر حال میں پکڑا جائے گا۔ دہشت گردوں کی 48 گھنٹوں میں گرفتاری متوقع ہے۔