سانحہ کراچی پر وکلاء برادری کا اظہار تشویش اظہار مذمت

Kharian

Kharian

کھاریاں: سانحہ کراچی پر وکلاء برادری کا اظہار تشویش اظہار مذمت غیرملکی سازش قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ دہشتگردوں کو نکیل ڈالنے کے لئے سندھ حکومت بھی کوئی عمل اقدام کرے قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس پسماندگان کے ساتھ تعزیت بھی کیا گیا۔

اظہار مذمت کرنیوالوں میں سابق صدر کھاریاں بار چوہدری عارف تھوتھال ایڈووکیٹ،سابق صدر چوہدرئی اشفاق بھدر،چوہدری بشیر طاہر،نصر اللہ چوہدری، چوہدری بشارت، چوہدری خالد شیخو چک،چوہدری سجاد اکرم،راجہ نوید اسد،چوہدری محبوب ڈھولہ،چوہدری ظہیر،حاجی یونس چوہان،سیف الرحمن بھٹی،اشتیاق بھٹی،اظہرمنظور،سید شفقت نقوی،محمداشرف منہاس اور دیگر وکلاء شامل ہیں۔