کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا 21 فروری کو ہڑتال کا اعلان

Irshad Bukhari

Irshad Bukhari

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 21 فروری کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری کے مطابق ٹریفک پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف ہڑتال کی کال دی ہے، پبلک ٹرانسپورٹ 21 فروری کو احتجاجاً بند رکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھاری جرمانے وصول کرنے کے بعد بھی گاڑیاں 4 روز تک ریلیز نہیں کی جاتیں۔