کراچی میں ٹرانسپورٹ مافیا کی من مانی

Transport

Transport

کراچی (میر افسر امان سے) کراچی میں ٹرانسپورٹ مافیا کی من مانی، کرایہ میں ٣ سے ١٣ روپے اضافہ کر کے روزانہ کروڑوں کی لوٹ مار کی ہے۔

کوچز کے مسافروں سے بھی ٥ سے ١٠ روپے اضافی وصول کیے جا رہے ہیں۔ چھ ماہ سے منی بس مالکان، ڈرائیور اور کنڈکٹرز شہریوں سے زائد کرایہ وسول کر رہے ہیں۔مسافروں کا احتجاج۔