کراچی: یونی ورسٹی روڈ اور سوک سینٹر کے اطراف متوقع رش

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) نمائش کے باعث یونیورسٹی روڈ اور سوک سینٹر کے اطراف ٹریفک کا دباؤ رہے گا اس لیے عوام اسٹیڈیم روڈ، راشد منہاس روڈ، شارع فیصل اور ایف بی ایریا کے روٹ اختیار کریں۔ یونی ورسٹی روڈ اور سوک سینٹر کے اطراف متوقع رش کے باعث اسکول اور دفاتر جانے کے اوقات میں عوام متبادل راستے اختیار کریں۔