کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ڈاکٹر جاں بحق

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ڈاکٹر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے فائیو سی فورمیں نامعلوم افراد نے کلینک پر فائرنگ کر دی۔

جس کے نتیجے میں کلینگ میں موجود ڈاکٹر شدید زخمی ہو گیا جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔