کراچی میں موسم ابرآلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

Weather

Weather

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

جبکہ کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے۔