کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔شہر کا موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے۔اورزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34سے36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 36 فیصد ہےاور شمال مشرقی علاقوں سے ہلکی ہوائیں 3 سے 4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔