کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی صاف اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 20 سینٹی گریڈ رہا۔
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں میں نمی کا تناسب 56 فیصد ہے۔
کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی اور کبھی شمال مغربی علاقو ں سے ہوائیں 10 سے 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔