کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک)کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف رہنے کے ساتھ گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کیمطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب35 فیصد ہے۔کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مغربی علاقوں سے ہوائیں 10 سے12کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔