کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

Karachi Weather

Karachi Weather

کراچی (جیوڈیسک) کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 31 فیصد ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مغربی اور سے ہوائیں 10 سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔