کراچی (جیوڈیسک) کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
جبکہ ہوا میں نمی کاتناسب 56 فیصد ہے کراچی اور اس کے مضافات میں ہوائیں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 20 سے 24 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔