کراچی: خواتین کا اسپیشل سیکیورٹی اسکواڈ جلسہ گاہ میں تعینات
Posted on October 18, 2014 By Majid Khan کراچی, مقامی خبریں
Women, Special Security Squad
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے آج ہونے والے جلسے میں سیکیورٹی کیلئے خواتین کا اسپیشل سیکیورٹی اسکواڈ جلسہ گاہ میں تعینات ہے۔
اسپیشل اسکواڈ میں شامل خواتین اہلکاروں نے سیاہ رنگ کی پینٹ اور کوٹ پہنے ہوئے ہیں۔
جلسہ گاہ کے اطراف کھانے پینے کی اشیا کے اسٹالز بھی سجے ہوئے ہیں جبکہ ہیلی کاپٹر سے جلسہ گاہ کی فضائی نگرانی بھی جاری ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com