کرینہ نے بیمار حسینہ کا کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا

Kareena

Kareena

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے ذہنی مریضہ کاکردار نبھانے سے انکار کر دیا ہے۔

بتایا گیاہے کہ ہدایتکار راج کمار گپتا نے کرینہ کو اپنی نئی فلم میں بیمار حیسنہ کا کردار نبھانے کی کی پیشکش کی جسے کرینہ نے نبھانے کی حامی بھرلی۔

مگر جب فلم کی شوٹنگ شروع ہونے والی ہیں تو انھوں نے اس کردار کو کرنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ خود کو زہنی مریضہ کے کردار کے لیے موضوع نہیں سمجھتی اس لیے فلم میں کام نہیں کرسکتی۔