کشمیر فورم فرانس، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یورپ نعیم چوہدری کی پاکستان میں ایک کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

پیرس (میاں عرفان صدیق) گڑھا کنجال کرکٹ ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری نعیم صاحب فرام لس جنرل سیکڑری مسلم لیگ ن یورپ ،کشمیر فورم فرانس اور ان کے ساتھ معروف ہر دلعزیز شخصیت چوہدری حفیظ اور ان کے ہمراہ لس کی ابھرتی ہوئی سیاسی و سماجی نوجوان شخصیت راجہ اویس مظہر خان صاحب اور دیگر مہمانات نے شرکت کی۔ اعوام نے گراونڈ میں مہمانات کا بھرپوراستقبال کیا۔آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے جانے مانے کمنٹیٹر پروفیسر چوہدری کلیم اللہ صاحب ،چوہدری اسد صاحب نے بہت اچھی کمینٹری کی۔مہمانان خصوصی نے انتظامیہ کپمیٹی کی حوصلہ افزائی کی اور کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کۓ۔اور تقریب میں تقریر کرتے ہوۓ مہمانان کا کہنا تھا۔انشااللہ وفاٶں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔راجہ اویس مظہر نے انتظامیہ کمیٹی کے چیف آرگنائزر چوہدری مظفر چوہدری راشد،چوہدری راشدعباس،چوہدری اسد ریاض کو اچھا میچ کرانے پر مبارکباد پیش کی اور اس بات کی یقین دہانی کرائی۔کہ وفاٶں کا سلسلہ جاری رہے گا۔شکریہ فرینڈذ کرکٹ کلب٠٠٠٠٠

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France

Kashmir Forum France