کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبرکا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ منعقد ہوا
Posted on June 4, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
بھمبر : کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبرکا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ کے ماموں (ر) ڈی ای او خواجہ محمد صادق بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا گیا۔
مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کااظہار کیا اجلاس میں سابق صدرڈسٹرکٹ بار بھمبر چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ ، چیئرمین KDF چوہدری ظفر اقبال ، سلیم اکبر جرال ، محمد منشاء وقار ، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ۔
مشتاق احمد کاشر ، شیخ عابد حسین ، محمد سلیم ساگر ، ڈاکٹرطارق شاکر ، احسن لطیف ، چوہدری آفتاب حسین متیالوی ، ملک شوکت حسین ، عبدالرزاق حیدری ، احمد برکت ، چوہدری شبیر حسین ، حاجی محمد اختر ، انصر آرائیں ، ظہیر عباس ٹھاکر ، وقاص احمد،رومان رضا ، یاسین تبسم سمیت دیگر نے شرکت کی۔