کشمیر سوس فورم کا قیام وقت کی آواز اور ہم سب کی ضرورت ہے
Posted on March 14, 2013 By Tahir Webmaster سٹی نیوز
کشمیر سوس فورم کا قیام وقت کی آواز اور ہم سب کی ضرورت ہے تا کہ یورپم کے ہر خطے سے کشمیریوں کی آزاد بلند کر کے ایفنس بھارت کے جنگل سے آزادی دلوا سکیں ان خیالات کا اظہار جنیوا بیومن رائس کرنل کے ہیڈ کواٹر کے 21 ویں اجلاس میں کشمیر سنٹر برلز کے سیمنار میں شرکت کرنے والے وفد کے سربراہ راجہ محمد جاوید نے خطاب انہوں نے کہا کہ سوس کشمیر فورم ایک رفاعی شناختی سماجی ادارے کے عہدے پر کام کے رہے ہیں جو سوس اور پاکستان با مشمول کشمیریوں کے روھان پل کا کردار ادا کر رھا ہے سوئزرلینڈ میں انتخابات اور رفائے عامہ کے کاموں کے لئے ایک ہی تنظیم کی ضروت تھی جو اپنوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر سکے اور کشمیری پاکستانی شناخت کہ روشناس کرا سکے جس کے لئے میرے ساتھیوں نے لبیک کہا اور آج سوس کشمیر فورم ایک با واعدہ تنظیم بن چکی ہے عوام کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
یو این جنیوا میں ہماری نمائندگی تنظیم مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہر پلیٹ فارم پر آزاد بلند کرتی ہے ہم کشمیر سنٹر کے ذریعے دنیا کے ایگرام ازاروں میں بھی نمائندگی کریں گے تا کہ معصوم کشمیریوں کو آزادی کا حق مل سکے۔تنظیم کے سینئر نائب کے صدر سردار احمد اعجاز نے کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو جاتا ہماری جدوجہد جاری رہے گی کشمیر سوس فررم کشمیریوں کی نمائندگی کرتا رہے گا ضرورت اس امر کی ہے کہ سوس کمونٹی متحد ہو کر یک زبان ہو کر آواز بلند کرے ملک ظفر نے کہا کہ جنیوا میں کشمیر سنٹر کمونٹی کو متحد کر رہا ہے اب سوئزر لینڈ میں بھی مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہر پلیٹ فارم سے آواز بلند ہو گی کیونکہ بھارت نے ظلم کی انتھا کر دی ہے۔
اس موقع پر ممتاز خان خٹک،نجیب اللہ خان،معین الدین،عبدالشفیق ،علیم ایڈوکیٹ،فائزہ عارف،محترمہ رشید خان نے سوئزر لینڈ میں مقیم کمیونٹی سے اپیل کی کہ وہ سوس فورم میں رکنیت حاصل کریں تاکہ پاکستان کشمیر کی شناخت کو اجاگر کریں مسئلہ کشمیر کے لئے آواز بلند کریں اور اپنی ساکھ کو بہتر بنائیں ۔تاکہ نوجوان نسل کے مستقبل کو محفوظ بنایا جاسکے۔
سوس کشمیر فررم کے ذریعے شناختی سرگرمیوں کو بیتر بنایا جائے گا انہوں نے کہا کہ فررم کے صدر راجہ جاوید اور سینئر نائب صد ر سردار اعجاز محب وظن کشمیری ہیں جن کی خدمات پوری کمیونٹی کے لئے مشعل راہ ہے جنہوں نے تجربہ کار کے لئے آپنے آپ کو وقف کیا اگر ہم سب ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر جدوجہد کریں تو بیرونی دنییا میں ہمارا مقام اور نام بلند ہو گا انہوں نے مجید ترجو کو بھی خراج تحسین پیش کیا جن کی تربیت سے کمزوریوں ،میں ایک ولولہ پیدا ہوا اور مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر اجاگر ہوا انہوں نے کہا کہ 23 مارچ کے موقع پر سوس فررم کے ذریعے ہر رگرامات کا انقعاد بھی کیا جائے گا۔