کشمور میں 3 خواتین نے 5 بچوں سمیت دریا میں چھلانگ لگا دی

Kashmore

Kashmore

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں 3 خواتین نے 5 بچوں سمیت دریا میں چھلانگ لگا دی، دریا سے ایک بچے کی لاش نکال لی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق انہوں نے ایک اہلکار کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپا مارا تھا، ملزم کی غیر موجودگی اور حراست کے ڈر سے خواتین نے چھلانگ لگائی۔