قصور میں سی پی ڈی آئی کے زیراہتمام ضلعی کنونشن برائے انتخابی اصلاحات جمعہ کو منعقد ہو گی، اویس عابد

قصور (کامران ساقی) انتخابی عمل کو صاف، غیر جانبدار اور شمولیت پر مبنی بنانے کیلئے سی پی ڈی آئی ضلع قصور میں شہریوں کی انتخابی اصلاحات کی اہمیت اور ضروری اصلاحات کے ایجنڈے سے متعلق آگاہی کیلئے کام کر رہا ہے۔ ضلع قصور میں انتخابی اصلاحات سے متعلق کنونشن جمعہ کو منعقد ہو گا۔ جس میں سیاسی جماعتوں کے رہنما اور اراکین اسمبلی، صحافی، سماجی ورکرز، خواتین اور طالب علموں کی بڑی تعداد انتخابی اصلاحات پر بحث زیر غور لائیں گے۔

CPDI

CPDI