قصور:ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا

Collision

Collision

قصور (جیوڈیسک) ملتان روڈ دینا ناتھ اڈے کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے شہری جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق دینا ناتھ کا رہائشی بلال احمد موٹر سائیکل پر نتھے خالصہ سے دینا ناتھ جاتے ہوئے تیز رفتار ٹرالر سے ٹکر اگیا جس سے وہ موقع پرہی جاں بحق ہو گیا۔