کترینہ بالی ووڈ کی سب سے محنتی اداکارہ ہیں: سلمان خان
Posted on July 20, 2017 By Majid Khan شوبز
Salman Khan
ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان نے کترینہ کیف کو بالی ووڈ کی سب سے زیادہ محنتی اداکارہ قرار دیدیا۔
ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان کا کہنا تھا کہ کترینہ کیف بالی ووڈ انڈسٹری کی سب سے بہترین اور محنتی اداکارہ ہیں۔
واضح رہے اداکار سلمان خان جلد ہی کترینہ کیف کے ساتھ فلم “ٹائیگر زندہ ہے” میں نظر آئیں گے، فلم رواں سال 22 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com