کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

Katrina Kaif

Katrina Kaif

دبئی (جیوڈیسک) کوریو گرافر اور ہدایتکار ریمو ڈیسوزا کی ڈانس پر مبنی فلم میں پہلی بار ورون دھون کے مدمقابل کترینہ کیف کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم اداکارہ نے فلم میں پاکستانی اداکارہ کا کردار اد کرنے سے صاف انکار کر دیا اور فلم میں شامل ہونے سے معذرت بھی کر لی۔

داکارہ کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کترینہ ہمیشہ سے ہی پروفیشنل اداکارہ رہی ہیں لیکن انہوں نے ریمو ڈیسوزا کی اس ڈانس فلم میں شامل ہونے سے معذرت کرلی ہے۔