قازقستان: سویز راکٹ سوچی اولمپکس کی مشعل لے کر روانہ

Olympics Torch

Olympics Torch

بیکا نور (جیوڈیسک) خلائی اسٹیشن سے سویز راکٹ سوچی اولمپکس کی مشعل لیکر روانہ ہو گیا۔

سرمائی اولمپکس گیمز سوچی 2014ء کی مشعل کو قازقستان میں بین الاقوامی خلائی سٹیشن بیکا نور سے سویز راکٹ کے ذریعے روانہ کیا گیا۔ روس اور جاپان کے تین خلا بازمشعل کو خلاء میں چکر لگا کر اسے یادگار بنائیں گے۔