قازقستان کے ایک گاؤں میں سونے کی پراسرار بیماری

Sleeping

Sleeping

قازقستان (جیوڈیسک) کالاچی گاؤں پراسرار بیماری کی وجہ سے Sleepy Hollow کے نام سے جانا جاتا ہے۔

چھ سو لوگوں پر مشتمل اس گاؤں کے مکینوں کو دو سال سے عجیب و غریب بیماری کا سامنا ہے جہاں لوگ اچانک سو جاتے ہیں اور پھر کئی دن تک نہیں جاگتے۔

دیہاتی، ہائی بلڈ پریشر، یاداشت کھو جانے جیسی بیماری میں بھی مبتلا ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق اب تک سات ہزار مختلف ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں لیکن بیماری کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔