کینیا: پارلیمنٹ میں متنازعہ بل پر بحث، سپیکرز پر کتابوں اور بوتلوں کی بارش

Kenya Parliament

Kenya Parliament

نیروبی (جیوڈیسک) پارلیمنٹ میں سپیکرز نے انسداد دہشتگردی کے بل کے لیے ووٹنگ کا آغاز کیا تو ایک رکن پارلیمنٹ اپنی سیٹ سے اٹھے اور پانی کی بوتل لے کر سپیکر کی کرسی پر گئے اور سپیکرز پر پانی پھینک دیا۔

اس دوران کئی ممبرز آگے بڑھے اور سپیکرز پر کتابوں اور پلاسٹک کی بوتلیں پھینک دیں۔ اراکین کا کہنا تھا کہ بل کی منظوری سے شہریوں کی آزادی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔