خان لطیف خان باروزئی کے انتقال پر گہرے رنجم و غم کا اظہار

Sibi

Sibi

سبی (محمد طاہر عباس) سبی ویلفیئر سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ ایڈووکیٹ چوہدری انوالحق ،چیئرمین شبیر احمد صدیقی وائس چیئرمین مرزا باسط بیگ ،جنرل سیکریٹری عاصم الدین خان، ڈپٹی جنرل سیکریٹری خلیل احمد دہپال ،پریس سیکریٹری عقیل احمداور سبی شاہ ولی اللہ یونٹ (ف) کے امیر محمد ریاض الدین ،جنرل سیکریٹری فتح خان ،سیکریٹری ماحولیات دین محمد ، خلیل احمد ، محمد عقیل و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں سردار بختیار خان باروزئی کے بھائی شاندار خان باروزئی اور سردارزادہ ابراہیم خان باروزئی کے چچا خان لطیف خان باروزئی کے انتقال پر گہرے رنجم و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اورجنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔