کھاریاں شہر میں ناقص تیل اور گھی کی فروحت کا سلسلہ عروج پر
Posted on April 11, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
کھاریاں : کھاریاں شہر میں ناقص تیل اور گھی کی فروحت کا سلسلہ عروج پر چربی سے تیار کیا جانے والا تیل اور گھی اوپن مارکیٹ میں سستا کر کے فروخت ہو رہا ہے پکوڑے،کباب ،برگر،سموسے اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء بڑی تعداد میں ناقص تیل،گھی ،سے تیار کی جا رہی ہیں یہ وہ تیل اور گھی ہے جسکو قصائی اپنے گھر وں میں رات کو چربی گال کر تیار لیتے ہیں۔
شہر کے مختلف محلوں سے چربی گالنے کی بدبو آتی رہتی ہے انتظامیہ فوری ایکشن لے کر انسانی جانو سے کھیلنے والوں کو عبرت کا نشان بنائیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com