کھاریاں میں فروٹ فروش عوام سے دھوکا کرنے لگے بے ایمانی کی تمام حدیں پار کر دی

کھاریاں : کھاریاں میں فروٹ فروش عوام سے دھوکا کرنے لگے بے ایمانی کی تمام حدیں پار کر دی گئی ہیں کوئی نوٹس نہیں لے رہا تفصیلات کے مطابق کھاریاں جی ٹی روڈ پر لگی فروٹ کی ریڑھیوں والے گندہ فروٹ جو انھوں نے باہر پھینکنا ہوتا ہے۔

اس کے شاپر تول کر تیار کر کے پہلے سے اپنے پاس رکھے ہوتے ہیں گاہک کے آنے پر اس کے سامنے اچھا فروٹ شاپر میں ڈالا جا تا ہے اور بعد میں شاپر تبدیل کر کے گاہک کو د ے دیا جاتا ہے اس طرح کا دھوکا روزانہ ہو رہا ہے انتظامیہ فوری نوٹس لے۔