گوجرانوالہ میں ہونے والا جلسہ بھی جہلم کی، گجرات اور لاڑ کانہ طرح کا کامیاب ہو گا

Kharian

Kharian

کھاریاں : گوجرانوالہ میں آج ہونے والا جلسہ بھی جہلم کی، گجرات اور لاڑ کانہ طرح کا کامیاب ہو گا بھرپور انداز میں شرکت کریں گے۔

ان خیالات کا اظہار نوجوان راہنماPTIتحصیل کھاریاں چوہدری ذیشان اختر حقیقہ نے کیا انہوں نے کہا کہ ہم سید نورالحسن شاہ کلیوال کی قیادت میں PTI کو منظم کر رہے ہیں۔

آج گوجرانوالہ اور 30 نومبر کے اسلام آباد دھرنے میں یوسی دھوریہ اور مرالہ سے بڑے قافلے کے ہمراہ شرکت کریں گے۔