خواجہ ظہیر وزیراعظم کے خصوصی معاون مقرر

Islamabad

Islamabad

اسلام آباد (جیوڈیسک) خواجہ ظہیرکو وزیراعظم کا خصوصی معاون مقرر کر دیا گیا، عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق خواجہ ظہیر کو وزیر اعظم کا خصوصی معاون مقرر کر دیا گیا ہے۔

جو گورننس کے معاملات میں وزیراعظم کی معاونت کریں گے۔ خواجہ ظہیر کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ 68 سالہ خواجہ ظہیر ریٹائرڈ سی ایس پی آفیسر ہیں۔